اسحاق ڈار کو بی بی سی انٹرویو میں سخت سوالات کا سامنا

Ishaq Dar faces tough questions in BBC interview

لندن: سابق وزیر خزانہ اور سابق وزیر اعظم نواز شریف کے قریبی ساتھی اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ وہ پاکستان میں صرف ایک پراپرٹی کے مالک ہیں اور وہ بھی حکومت نے قبضہ کر لیا ہے۔ انہوں نے پی ٹی آئی کی زیر اقتدار آنے والی حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا ، “میں مزید پڑھیں