بدعنوانی پرکسی بھی افسر کو ٹرانسفر کرنے کے بجائے ملازمت سے معطل کردیا جائے گا۔ وزیراعظم عمران خان

Instead of transferring any corrupt officer, he will be suspended. Prime Minister Imran Khan

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ بدعنوانی میں ملوث پائے جانے والے کسی بھی بیوروکریٹ کو کسی دوسرے عہدے پر منتقل کرنے کے بجائے ملازمت سے معطل کردیا جائے گا۔ وزیر اعظم نے کہا کہ پاکستان سٹیزن پورٹل لوگوں کو با اختیار بنانے کے سفر میں ایک اہم قدم تھا ، مزید پڑھیں